‫ایس بلاک (S BLOCK) کے گلوبل لانچ کا افتتاح 22 جون کو سنگاپور میں

برلن ، سوئٹزرلینڈ، 26 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/– عالمی سطح پر نامزد 2019 ڈبلیو بی ایف سنگاپور ٹیکنالوجی کانفرنس 22 مئی 2019 کو مرینا بے رینڈس ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ایس بلاک(S BLOCK) ، کانفرنس کے شریک میزبان نے اپنا تعارف کرایا اور پہلی دفعہ اپنے مشن “اپنے ڈیجیٹل اثاثوں کو آزاد کریں” کا اعلان کیا۔ کانفرنس نے متعدد صنعتوں کے قائدین کو اکٹھا کیا اور 30 سے زائد ممالک سے 500 سے زیادہ صنعت کاروں سمیت دنیا بھر کے بلاک چین جیسے کہ سوئٹزرلینڈ، جرمنی، فرانس، روس، جاپان، کوریا، برازیل، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور کینیڈا کی حوصلہ افزائی کی ۔ شرکاء نے عالمی صنعتی بصیرت پر بھرپوراظہار خیال کیا۔ یہ کانفرنس عالمی بلاک چین صنعت کی کامل توجہ اپنی جانب مرکوز کراتی ہے۔

سنگاپور میں ایس بلاک (S BLOCK) کا افتتاح

22 جون کی صبح، آئیون – ایس بلاک (S BLOCK) گلوبل فاؤنڈیشن کے صدر کو “نیکسٹ جنریشن ڈیجیٹل کرنسی” کے موضوع پر اہم تقریر کرنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔ کانفرنس میں، ایس بلاک (S BLOCK) دنیا بھر میں 30 سے زیادہ ممالک میں باقاعدہ لانچ کیا گیا جس نے سرحدوں سے ماورا ایک عالمی مستقبل کا راستہ کھول دیا۔ اس موقع پر، ایس بلک نے ڈی یو ایس ڈی اور ڈبلیو بی فیکس کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے پر بھی دستخط کیے جو ایس بلاک (S BLOCK) کی ترقی کو مہمیز کرے گا۔

22 جون کی شام، تقریب کے بعد ایس بلاک (S BLOCK) کی جانب سے خصوصی طور پر سپانسر کی گئی “فارچون نائٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ صنعتی بصیرت کا اشتراک کرنے کے لئے اور 2019 میں انڈسٹری کی ترقی کے نئے رجحان کے بارے میں منفرد پوائنٹس بنانے کے لیے صنعت کے بڑے نامور افراد اکھٹا ہوئے۔

ایس بلاک (S BLOCK) کا عالمی سفر

ڈبلیو بی ایف ورلڈ ٹور سنگاپور ٹیکنالوجی کانفرنس نے خاص طور پر بلاک چین ٹیکنالوجی آف ارنسٹ اینڈ یانگ کے منتظم پول بروڈے، لائٹ کوئین کے شریک بانی فرینکلے رچرڈس ، پی ڈبلیو سی اسٹریٹیجی اینڈ پارٹنر کے ڈاکٹر ڈینل ڈئیمرز،ٹام مینر- ای ایم ای اے اوردیگردوسری صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو مدعوکیا جنہوں نے “ریگولیٹری ٹیکنالوجی پریکٹس” اور بلاک چین2.0 کے دور میں ڈیجیٹل مستقبل کے رجحانات کی فروغ پر توجہ مرکوز رکھی۔ 4000 سے زائد ماہرین صنعت، 500 سے زائد میڈیا پارٹنرز اور 100 سے زائد مقررین سمیت دو دن کے اجتماع نے یقینی طور پر اسے ایک خوشگوار تقریب بنا دیا ہے جس سے بلاک چین صارفین اور سرگرم ارکان حاصل ہوں گے۔

ماحولیاتی ترتیب کو مزید بہتر بنانے اور مصنوعات کی مسابقت کو بڑھانے کے لئے ایس بلاک (S BLOCK) دنیا میں ڈیجیٹل فنانس کے کاروبار کی ترقی کے عمل کوجاری رکھے گا اور آخر میں ایک مکمل گلوبل ڈیجیٹل مالیاتی ماحولیاتی نظام تشکیل دے گا۔ ایس بلاک (S BLOCK) بتدریج “اثاثوں کو زیادہ آزاد بنانے” کے مشن کو حاصل کرنے کے مقصد کی جانب جائے گا اور بہتر مستقبل بنانے کے لئے عالمی سطح پر اس کو وسعت دے گا۔

ایس بلاک (S BLOCK) فاونڈیشن پی ٹی ای لمیٹڈ

جینیفربیالک
contacts@sblock.com
www.sblock.com

Latest from Blog