‫ویتنام ، دا نانگ میں ایس بلاک (S BLOCK) کی جانب سے ڈیجیٹل اکانومی ایپلیکیشن کا سربراہی اجلاس منعقد

برلن ، سوئٹزرلینڈ، 27 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/– ویتنام ، دا نانگ میں بلاک چین کمپنی ایس بلاک (S BLOCK) کی جانب سے ڈیجیٹل ایپلیکیشن کا سربراہی اجلاس کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ ایس بلاک (S BLOCK) ویتنام کمیونٹی نے میجیک کنگڈم کلب کی انتظامی شراکت کے ساتھ ٹاپ مارکیٹ گروپ فنانس اور بلیک ہول فنانس میڈیا کے تعاون سے اس کی میزبانی کی۔

یہ سربراہی اجلاس جون کے آخر میں منعقد ہوا جس میں 100 سے زائد صنعتی ، 500 معروف اقتصادی اور بلاک چین میڈیا کے رہنماؤں اور دنیا بھر سے2,000 سے زائد صنعتی عالمی ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد ویت نام میں بلاک چین انڈسٹری کی ترقی اور سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ معاونت کرنا اور بلاکچین انڈسٹری کے بارے میں مزید سیکھنا بھی ہے۔

ویت نام کی جغرافیائی خصوصیت مختلف صنعتی شعبوں (بشمول بلاک چین) میں تیزی سے ترقی لائی ہے اور یہ جنوب مشرقی ایشیا میں تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ممالک میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کا منفرد محل و وقوع بھی معیاری منصوبوں بشمول ایس بلاک (S BLOCK) کے آغاز کی تشہیر کے لئے پہلا انتخاب بن چکا ہے۔

26 جون کو اجلاس کے بعد، بہت سے سیاح دانانگ میں دنیا کے مشہور پرکشش مقامات کی دریافت اور ویتنام کی ثقافت کو دیکھنے کے لیے سیروسیاحت پر نکل گئے۔ اجلاس کے منتظم کے مطابق اجلاس ویتنام کی بین الاقوامی شہرت کے لیے مددگارثابت ہوئی اور غیرملکیوں نے مثبت فیڈبیک دیا، اس طرح مقامی نا واقف لوگوں سے زیادہ بین الاقوامی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اجلاس کے آرگنائزر نے اس دوپہر کہا کہ ویت نام ایک متحرک معیشت کے ساتھ ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے اور بلاک چین ویتنام میں زیادہ کامیاب ثابت ہو سکتا ہے۔

ایس بلاک (S BLOCK) فاونڈیشن پی ٹی ای لمیٹڈ

جینیفربیالک
[email protected]
www.sblock.com

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چانگ کنگ لیانگ جیانگ نیو ایریا ثقافتی کہانیوں کے ساتھ توجہ حاصل کر رہا ہے

Tue Jul 2 , 2019
چانگ کنگ، چین، 2 جولائی 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/– چانگ کنگ ٹی وی نے لائق تحسین ویڈیو “آزاد لیانگ جیانگ، مستقبل کا شہر” 24 جون کو نشر کی جس میں لیانگ جیانگ نیو ایریا میں ثقافت اور سیاحت کے وسائل کو متعارف کرانے کی کوشش کی گئی۔ ثقافتی اور تاریخی کہانیوں اور خوبصورت […]