آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کاکانووکیشن جمعرات کومنعقدہوگا

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کا 19واں کانووکیشن 10نومبر کوہوگا۔ کانووکیشن میں گولڈ میڈلسٹ، پہلی پوزیشن ہولڈرزاور دیگر فارغ التحصیل پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات،ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کانووکیشن کے مہمان خصوصی ہونگے‘کانووکیشن کے انعقاد کیلئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چین سے تیز رفتار ٹرین کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا فیصلہ

Mon Nov 7 , 2022
تیز رفتار ٹرین کی درجنوں بوگیاں پاکستان منگوانے کی تیاریاں مکمل ابتدا میں 46 جب کہ بعد ازاں 184 بوگیاں پاکستان پہنچیں گی اسلام آباد (پی پی آئی) چین نے پاکستان کو تیز رفتار ٹرین کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جدید تیز رفتار ٹرین کی درجنوں بوگیاں […]