کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں گذشتہ 5 برس کے دوران معدنیات کی پیداوار میں 132 فیصد اضافہ

کراچی (پی پی آئی)سندھ میں گذشتہ 5 برس کے دوران معدنیات کی پیداوار میں 132 فیصد اضافہ ہوا ہے اور2020 سے2021 کے دوران صوبہ سندھ سے 3 ارب روپے مالیت کی معدنیات نکالی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ مائنز اینڈ منرل ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اور ڈائریکٹوریٹ کول مائینس ڈیولپمنٹ حکومت سندھ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے 9 مختلف اضلاع سے 20 اہم معدنیات حاصل کی جاتی ہیں۔تھر ضلع میں کوئلہ 74 فیصد اور نمک کی 98 فیصد پیداوار حاصل ہوئی جبکہ ضلع دادو سے 80 فیصد کِلے کی پیداوار حاصل ہوئی۔ضلع جامشور و کی ریتی بجری کی 93 فیصد پیداوارحاصل ہوئی ٹھٹہ سندھ کا واحدضلع ہے جہاں سے لوہے اور ماربل کی 80 فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے۔