ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں پگھلتے گلیشیئر زسے پہاڑی بستیوںکو خدشات لاحق

گلگت بلتستان(پی پی آئی)پاکستان موسمیاتی تبدیلوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں آٹھویں نمبر ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے بدترین اثرات صوبہ گلگت بلتستان میں نظر آرہے ہیں جہاں گلیشیئر پگھلنے سے کئی بستیوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔گزشتہ ماہ گلیشیئر پگھلنے سے وادی ہنزہ کا گاو¿ں حسن آباد کے متعدد گھروں کو بہا کر لے گیا ، دو چھوٹے ڈیم اور ایک پل بھی ساتھ بہہ گیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان میں دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ گلیشیئر موجود ہیں جن کی تعداد سات ہزار ہے۔ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافے سے گلیشیئر تیزی سے پگھلنا شروع ہو گئے ہیں ن گلیشیئر جھیلوں میں سے 33 ایسی ہیں جن کے پھٹنے کا خطرہ موجود ہے۔