ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالے عطائیوں کیخلاف مسودہ قانون کی تیاری شروع

سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالے عطائیوں کیخلاف مسودہ قانون کی تیاری شروع
کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے مسودہ قانون کی تیاری شروع کردی ہے یاد رہے کہ ہیلتھ کئیر کمیشن پہلے ہی عطائیوں کیخلاف مصروف عمل ہے۔پی پی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر مختلف اکاﺅنٹس پر طبی معلومات شیئر کی جا رہی ہیں تاہم ان کے پاس نہ ہی میڈیسن کی کوئی ڈگری ہے اور نہ ہی کسی متعلقہ سرکاری ادارے سے پریکٹس کا اجازت نامہ۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ ’کوئی بھی شخص مطلوبہ سرٹیفکیٹ یا ڈگری کے بغیر خود کو ڈاکٹر، نرس یا معاون طبی عملے سے منسوب کرنے کا مجاز نہیں اور یہ قانونا جرم ہے‘۔