کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پہلے ہی ٹریفک کا دباو¿ ہے اور سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ ٹریفک جام مزید بڑھ جاتا ہے۔کئی مرکزی شاہراہوں پر تجاوزات سے شدید ٹریفک جام معمول بن گیا ہے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہری ٹریفک جام کی اذیت میں مبتلا ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یونیورسٹی روڈ ، ایم اے جناح روڈ، صدر سمیت مختلف مقامات پر گڑھوں اور کھلے مین ہولوں کے باعث سے شہری شدید ٹریفک جام اور منٹوں کا سفر گھنٹوں میں کرنے پر مجبور ہیں۔
Next Post
مقبوضہ جموں و کشمیر میںپلوامہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہونےکے واقعات میں تیزی سے اضافہ
Mon Nov 7 , 2022
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اگست 2019میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقے میں نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے […]
