انٹر بینک میں روپیہ مہنگا ،ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(پی پی آ ئی)انٹر بینک میں روپیہ مہنگا ،ڈالر سستا ہوگیا۔ منگل کو صبح کی تجاامریکی کرنسی کی قدر میں 41 پیسے کمی ہوئی ،اس وقت امریکی ڈالر 221.25 روپے میں مل رہا ہے۔ گزشتہ روز امریکی ڈالر 221.66 روپے پر بند ہوا کیونکہ پاکستانی روپے کی قدر میں 0.12 فیصد اضافہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پربات چیت

Tue Nov 8 , 2022
قاہرہ(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے درمیان ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات شرم الشیخ مصر میں ہوئی، […]