پی ٹی آئی رہنماو¿ں کو گرفتار کرنے کی تیاری اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان، زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے

اسلام آباد(پی پی آ ئی)اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان اور زلفی بخاری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آبادپولیس کوپہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں، سلام آباد پولیس نے دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے بھی وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعلی جی بی خالد خورشید کا داریل میں گرلز سکول جلائے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس

Tue Nov 8 , 2022
گلگت(پی پی آ ئی) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے ضلاع چلاس کے علاقے داریل ویلی میں گرلز سکول جلائے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے انتظامیہ، پولیس و دیگر متعلقہ اداروں کو فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ وزیراعلی خالد خورشید نے متعلقہ اداروں کو […]