اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں چند فرد نہیں بلکہ پورا نظام برہنہ ہو گیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں قائم نظام کی حقیقت عوام کے سامنے کھل کر آ گئی ہے،چند فرد نہیں بلکہ پورا نظام برہنہ ہو گیا قوم کے سامنے ہے ۔
Next Post
پی ٹی آئی کا احتجاج جاری راولپنڈی تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند،موٹروے کے اطراف میں درخت جلا ڈالے
Tue Nov 8 , 2022
راولپنڈی/لاہور(پی پی آ ئی) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں پی ٹی آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف راولپنڈی کے مری روڈ پر پارٹی کارکنوں […]
