مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سڑک حادثہ 20افراد زخمی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں ایک حا دثے میں ایک گاڑی میں کم سے کم 20افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق سرینگر جانیوالی ایک بس واتائین کے قریب الٹنے سے کم سے کم 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 20زخمیوں میں سے 14کو بعدازاںڈسٹرکٹ ہسپتال ہندواڑہ بھجوادیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حریت پسند کشمیری نوجوان نذیر احمد راولپنڈی میں انتقال کر گئے

Tue Nov 8 , 2022
را ولپنڈی(پی پی آ ئی)مقبوضہ کشمیرکے حریت پسند نوجوان نذیر احمدالمعروف محمد عاقب راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔نذیر احمدنے2000میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی ظلم و ستم سے تنگ آ کر ہجرت کرکے مظفرآباد آئے تھے۔ وہ گزشتہ6ماہ سے شدید علیل تھے اور […]