اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جا وید لطیف نے کہا ہے کہ عوام نے عمرانی فتنے کے فساد انتشار اور جھوٹ کو یکسر مسترد کر دیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما میاں جا وید لطیف نے کہا ہے کہ ایسا احتجاج پہلی بار دیکھا جا رہا ہے جس موٹرویز اور مین شاہراہیں عوام کی بجائے سرکاری وسائل حکومتی مشینری کا استعمال کرتے ہوئے بند کی جائیں۔
Next Post
ووہان اتفاق رائے: نئی جیو سائنس ایجوکیشن کے لیے ایک ابتدائی اقدام کا اجراء
Tue Nov 8 , 2022
ووہان، چین، 8 نومبر، 2022/سنہوا-ایشیا نیٹ/– چائنا یونیورسٹی آف جیو سائنسز (ووہان) نے 6 نومبر 2022 کو اپنی 70ویں سالگرہ مناتے ہوئے بین الاقوامی یونیورسٹی کے صدور کا فورم منعقد کیا، جس کا موضوع تھا “قابل سکونت زمین: تحقیقی یونیورسٹیوں کے لئے مشن اور چیلنجز”۔ چائنا یونیورسٹی آف جیو […]
