ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تشکیل نو

بھاولپور (پی پی آئی)پنجاب حکومت نے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امو رمحمد بشا رت راجہ کو اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ایم پی اے محمد افضل اتھارٹی کے وائس چیئرمین ہونگے جبکہ ایم پی ایز احسان الحق، فوزیہ عباس نعیم، متعلقہ سیکرٹریز، کمشنر بہاولپور سمیت دیگر 19افسران ممبر ہونگے۔پی پی آئی کے مطابق اتھارٹی کیلئے پہلے جاری کئے گئے  احکامات منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔