پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہید 25 مئی فیصل کے اہلخانہ کی کپتان سے ملاقات

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کو لاہور میں شہید ہونے والے فیصل شہید کے اہل خانہ کی ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ملاقات میں عمران خان نے وکلا ٹیم کو فیصل شہید کیس کی ایف آئی آر اور تفشیش کے حوالے سے جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کا  کارکن فیصل 25 مئی کو راوی پْل پر پولیس کے مبینہ تشدد سے دریا میں گر کر جاں بحق ہوا تھا۔