عمران نیازی کا قبلہ اور کعبہ بس اپنی ذات اور ذاتی مفادات ہیں:عابد شیر علی

فیصل آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ عمران نیازی کا قبلہ اور کعبہ بس اپنی ذات اور ذاتی مفادات ہیں۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ”اقتدار کے لیے فتنہ عمران نیازی کسی بھی گھناؤنے کھیل سے دریغ نہیں کرے گا۔ اس کا قبلہ اور کعبہ بس اپنی ذات اور ذاتی مفادات ہیں، قوم جلد اس کی حقیقت کو پہچان لے“۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران خان کا وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر چیلنج کرنے کا اعلان

Tue Nov 8 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر حملہ اور خود پر فائرنگ کی درج ہونے والی ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عمران […]