خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابا گرونانک کی زندگی اور ان کاپیغام بھائی چارہ اور امن کا درس دیتا ہے: وزیر اعظم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بابا گرونانک کی زندگی اور ان کاپیغام بھائی چارہ اور امن کا درس دیتا ہے۔  سکھ برادری کے مذہبی رہنما بابا گرونانک دیو کے553واں یومِ پیدائش کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بابا گرونانک کی زندگی اور ان کاپیغام بھائی چاریاور امن کا درس دیتا ہے۔میں اس مقدس دن پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہتا ہوں اورامید کرتا ہوں کہ پاکستان میں انکا قیام بہترین گزرے گا۔خیال رہے کہ منگل کے روز پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سکھ برادری بابا گرونانک دیو کا 553واں یومِ پیدائش منایا گیا۔