اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی حکومت کی جانب سے سود سے متعلق وفاقی شروعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حالیہ دنوں میں وفاقی شریعت کورت نے سودی نظام کے خلاف فیصلہ دیا تھا، سٹیٹ بینک نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں۔ سپریم کورٹ سے تمام اپیلیں واپس لے رہے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے۔
Next Post
سندھ بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی مہم کا حکم
Wed Nov 9 , 2022
کراچی (پی پی آئی) سندھ بھر میں ٹریفک حادثات کے دوران روزانہ 15سے20 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوتے ہیں، ہر5 منٹ بعد سندھ میں کہیں نہ کہیں ٹریفک حادثہ رونما ہوتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت سندھ نے صوبہ بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی […]
