لاہور(پی پی آئی) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق دوست محمد خان مزاری کے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل مکمل کر لیئے۔ سرکاری وکیل نے دلائل کی تیاری کیلئے مہلت طلب کی۔ عدالت نے کہا کہ دلائل مکمل کریں عدالت جمعرات کودرخواست پر فیصلہ سنائے گی، مزید سماعت ملتوی کر دی گئی۔
Next Post
کوئٹہ سے اندرون ملک پر وازوں کی کمی،گوادر، تربت،ژوب،پشاور اور ملتان کے لئے پروازیں بند کوئٹہ سے اندرون ملک کسی بھی شہر کا کم سے کم کرایہ 20 ہزار مقرر
Wed Nov 9 , 2022
کوئٹہ (پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے لاہور،کراچی،اسلام آبادکے لئے قومی و نجی ایئرلائن کی پروزایں انتہائی کم ہیں جبکہ کوئٹہ سے گوادر،تربت،ژوب،پشاور اور ملتان کے لئے پروازیں بند کردی گئی ہیں کیونکہ ان روٹس پر پروازیں جاری رکھنے سے قومی ایئرلائن کو نقصان کا سامنا تھا۔پی پی آئی کے […]
