عبدالصمدخان اچکزئی شہید کی 48ویں برسی 2دسمبرکو منائی جائے گی  مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی،جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم شروع

کوئٹہ (پی پی آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے تحت 2دسمبر 2021کے کوئٹہ میں عبدالصمدخان اچکزئی شہید کی  برسی کی مناسبت سے جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ اور فیصلے کئے گئے جس کے مطابق مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی جو جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم، جلسے کی تمام انتظامات کو پائے تکمیل تک پہنچائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ

Wed Nov 9 , 2022
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت نے صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیاہے،وزارت صحت کے تحت قائم اس ادارے میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی نمائندگی بھی ہوگی، عوام کو سہولت پہنچانے کیلئے بنیادی ہیلتھ سینٹرز کو بہترین سہولتوں سے آراستہ […]