سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں  شہباز شریف کااظہار رنج و غم، مغفرت اور بلندی درجات کی دعا

ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ایوان شاہی  کے اعلامیہ میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے  شہزادی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ

Wed Nov 9 , 2022
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت نے صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیاہے،وزارت صحت کے تحت قائم اس ادارے میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی نمائندگی بھی ہوگی، عوام کو سہولت پہنچانے کیلئے بنیادی ہیلتھ سینٹرز کو بہترین سہولتوں سے آراستہ […]