مقبوضہ جموں و کشمیر میں بانڈی پور سے2نوجوان گرفتار

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر  میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پور سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کہنوسہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جوازفراہم کرنے کے لئے دعویٰ کیا کہ یہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پٹرول کیوں چھڑکا؟ فیاض چوہان نے پنڈی میں کارکن کوتھپڑ مار دیا بچہ سمجھ کر تھپڑ مارا: فیاض الحسن چوہان، پیار سے نہیں زور سے مارا: کارکن

Wed Nov 9 , 2022
راولپنڈی (پی پی آئی)مری روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک ایک کارکن کو تھپڑ مار دیا، پی پی آئی کے مطابق  تھپڑ مارنے پر تلخ کلامی ہوگئی۔کارکن کے غصے میں آنے پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ٹائر میں پیٹرول […]