سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران پر فائرنگ کی ایف آئی آر،پرویز الہیٰ  سے پی ٹی آئی نالاں

لاہور(پی پی آئی)وزیر آباد میں فائرنگ کیس کی ایف آئی آر سے پی ٹی آئی کو وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ   سے شکایت ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے پر اپنے پارٹی چیئرمین کے نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر شدید تحفظات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے ایف آئی آر درج کرانے میں دلچسی نہیں دکھائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب اسٹبشلمنٹ کے خلاف نہیں جاسکتے، وہ عمران خان کی جانب سے نامزد اسٹیبلشمنٹ کے ایک بڑے نام کی وجہ سے ہچکچاہٹ کا شکار تھے۔اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب  نے عمران خان کو قائل کرنے کی تمام کوششیں بھی کیں لیکن تمام رائیگاں چلی گئیں۔