سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ارشد شریف کی والدہ کی درخواست پر پمزاسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ سماعت15نومبر تک ملتوی

شہید ارشد شریف کی والدہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی کہ پمز اور اسلام آباد انتظامیہ پورسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہیں کررہی، شک ہے کہ حقائق مسخ کرنیکے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں رد وبدل کیا جا سکتا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزاسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مرحوم ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی، ارشد شریف کی والدہ کی طرف سے بیرسٹر شعیب رزاق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ  پندرہ نومبر تک ملتوی کر دی۔