بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات

لندن (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کیلیے ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے۔نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کی  ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال، معاشی مسائل اور رواں ماہ نئے آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کی اطلاعات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مریم نواز بھی جو پہلے سے لندن موجود ہیں ملاقاتوں کا حصہ ہوں گی۔