مری وگلیات میں بارشوں اورژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

مری(پی پی آئی) ملکہ کوہسار مری وگلیات شدیدبارشوں،ژالہ باری،طوفانی ہوؤں اوردھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت گرنے سے توقع کی جارہی ہے کہ مری میں جلدبرفباری کاآغاز ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ جاری کراچی،لسبیلہ، مکران، وزیر ستان کے تبلیغی کارکنان شریک

Thu Nov 10 , 2022
رائے ونڈ(پی پی آئی)رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جو 13نومبر کو ختم ہو گا،دوسرے مرحلے میں فیصل آباد،کراچی،لسبیلہ، مکران، گوادر، خاران، تربت،ڈیرہ اسماعیل خاں،ٹانک،شمالی،جنوبی وزیر ستان،وانا، میران شاہ،سوات،کسیر،مالاکنڈ،نار تونگ،بٹ خیلہ سمیت دیگر اضلاع کے تبلیغی کارکنان شریک ہیں۔،ریلوے حکام کی جانب سے تمام ٹرینوں […]