ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سڑک حادثے میں تین افراد کی موت، 16زخمی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک سڑک حادثے میں تین افراد کی موت ہوگئی اور 16دیگرزخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا کے مطابق گزشتہ روز حادثہ ضلع کے علاقے نانک چک کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس نے دوسری بس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موقع پر ہی تین افراد کی موت ہوگئی اور سولہ دیگر زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی پو لیس نے تین افراد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں میں سے سات کو خصوصی علاج کے لیے جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔