کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت ملکی معیشت کودرست سمت میں گامزن کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے: خرم دستگیر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیرتواناخرم دستگیرنے کہاہے کہ حکومت ملکی معیشت کودرست سمت میں گامزن کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔لیگی رہنما خرم دستگیرنے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ملک میں آزادانہ، غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات اپنے مقررہ وقت کے مطابق اکتوبردوہزارتئیس میں ہوں گے۔انہوں نے افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ملک میں فسادیوں کا ایک گروپ ترقی کے عمل میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لئے مسلسل انتشار پھیلارہاہے تاہم وہ اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہوگا۔