پی ٹی آئی کے تخریب کار احتجاج کی آڑ میں قومی املاک تباہ کر رہے ہیں: عا بد شیر علی

فیصل آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تخریب کار احتجاج کی آڑ میں قومی املاک تباہ کر رہے ہیں۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما عا بد شیر علی نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کار کنوں نے فتنہ عمران نیا زی سے ملک کو صرف بگاڑنا سیکھا ہے،بنایا کچھ نہیں صرف بگاڑنا سیکھا ہے فتنے عمران نیازی سے۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے برباد کرنا پرلے درجے کی خباثت اور بے غیرتی ہے۔

Next Post

اسلام آ باد ایم ٹو موٹروے کو چار روزہ احتجاج کے بعد کھول دیا گیا

Thu Nov 10 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ اور احتجاج کی کال پرایم ٹو موٹروے کو چار روزہ احتجاج کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مظاہرین دھرنے کے فوری بعد اپنا سامان موٹروے پر چھوڑ کر ہی غائب ہوچکے ہیں۔ موٹر وے […]