خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آ باد ایم ٹو موٹروے کو چار روزہ احتجاج کے بعد کھول دیا گیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ اور احتجاج کی کال پرایم ٹو موٹروے کو چار روزہ احتجاج کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مظاہرین دھرنے کے فوری بعد اپنا سامان موٹروے پر چھوڑ کر ہی غائب ہوچکے ہیں۔ موٹر وے پر مظاہرین کے ٹینٹ، لاٹھیاں اور خالی کرسیاں ٹریفک میں خلل کا باعث بن رہے ہیں اور چار روزہ دھرنے کے بعد شدید گندی پھیل چکی ہے۔موٹر وے ایم ٹو کھلنے پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔