پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع شو پیاں میں ایک اور بیگناہ کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں فا ئرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوان کے ضلع کے علاقے کاپرن گاؤں میں گولیاں مار کر شہید کیا۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بیگناہ نوجوانوں کا جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل معمول بن چکا ہے۔ فوجی نہتے کشمیری نوجوانوں کو ان کے گھروں سے اٹھاتے ہیں اورانہیں کنٹرول لائن کے قریب لے جاکر جعلی مقابلوں میں شہید کر دیتے ہیں۔ بھارتی فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی کے طور پر بدنام کرنے اور پاکستان کو دہشت گردی کے سرپرست کے طور پر پیش کرنے کے لیے شہید نوجوانوں کو پاکستانی عسکریت پسند قرار دیتی ہے۔