پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، ججز سے حلف چیف جسٹس عمر عطابندیال نے حلف لیا۔حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔حلف برادری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، بار کونسل کے نمائندے اور وکلاکی بڑی تعداد موجود تھی، تین نئے ججز آنے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی کل تعداد 15 ہوگئی ہے، سپریم کورٹ میں تاحال مزید دو ججز کی نشستیں خالی ہیں۔