ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے، رپورٹ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)تحریک انصاف نے 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد کو بھرتی کیے۔میڈیاذرائع کے مطا بق اسپیکرپرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزارت پارلیمانی امور نے پی ٹی آئی دور میں الیکشن کمیشن میں افراد کی تقرری سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا۔پارلیمانی امور کے مطابق تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے، 2018 میں 18 اور 2019 میں 188 افراد کو نوکری دی گئی، 2020 میں 55 افراد اور2021 میں 136 افراد کو بھرتی کیا۔