ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ فوری رکوانے کی استدعا مسترد، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

لاہور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے، عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی اور درخواست 14 نومبر تک کیلئے ملتوی کر دی، جسٹس جواد حسن نے کہا کہ فریقین کو سن کر فیصلہ کریں گے، عدالت نے وزارت داخلہ، چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ، آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔