ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان سلیم کا تبادلہ، امجد مجید کو اضافی چارج مل گیا

لاہور(پی پی آ ئی) ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امجد مجید کو ڈی جی نیب لاہور اضافی چارج مل گیا، امجد مجید نیب لاہور میں 20 گریڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔