ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ذرائع کے مطا بق ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا ہے، اس سے قبل یہ ذمہ داری عاصم افتخار سر انجام دے رہے تھے۔ممتاز زہرہ بلوچ اس سے قبل دفترخارجہ میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایشیا پیسیفک تعینات تھیں۔صائمہ سید کو ڈپٹی ترجمان دفتر خارجہ مقررکیا گیا ہے، وہ بطور ڈی جی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویڑن کام کررہی تھیں۔