کراچی(پی پی آ ئی)کراچی کے بجلی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی کردی ہے۔نیپرا اتھارٹی نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 13 پیسے کی کمی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد کراچی کے صارفین کو تقریبا 8 ارب 50 کروڑ روپیکا ریلیف ملے گا۔
Next Post
میر واعظ عمر کو نماز جمعہ کیلئے جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی انجمن اوقاف جامع مسجد کا میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی پر اظہار تشویش
Fri Nov 11 , 2022
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری […]
