پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں مالی بحران سنگین، ترقیاتی فنڈ منجمد

پشاور(پی پی آئی)سنگین مالی بحران کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے ورلڈ بینک اور ایشائی بینک سے رابطے کیے ہیں اور اس سلسلے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے لئے 60 سے 70 ارب ملنے کی توقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فنڈز کے حصول کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں مالی خسارے پرقابو پالیں گے۔