پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

2 سرکاری گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ایک گھر رکھنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو گھر رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے گھروں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو ایک گھر رکھنے کی ہدایت کر دی ہے، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ وہ آئی جی ہاؤس یا جی8 کا گھر رکھیں۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے استفار کیا کہ کتنے سرول سرونٹس نے 2,2 گھر رکھے ہیں، سیکریٹری ہاؤسنگ تین ماہ میں رپورٹ دیں، صوبوں میں جانے والے کتنے ملازمین کے اسلام آباد میں بھی گھر ہیں، اس پر بھی رپورٹ پیش کریں عدالت نے سیکشن افسر کی جی 8 میں گھر کا قبضہ واپس دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں سیکشن افسر کو نئے گھر کا قبضہ دینے کا حکم جاری کر دیاہے۔