گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال اور، عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

گوجرانوالہ(پی پی آئی) حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی کا جدید ترین شعبہ بنایا جائے گا، پی پی آئی کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں یورالوجی ڈیپارٹمنٹ قائم کیاجائے گا، عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں مزید ڈائلسز میشینیں بھی مہیا کی جائیں گی۔

Next Post

انٹرکالجیٹ اینڈ انٹر اسکول گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گرلز کالج شکارپور فتحیاب

Fri Nov 11 , 2022
لاڑکانہ (پی پی آئی)تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے زیر اہتمام آفیسرز کلب لاڑکانہ میں منعقدہ انٹرکالجیٹ اینڈ انٹر اسکول گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2022 گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج شکارپور نے جیت لی۔فاتح ٹیم کی جویریا اور مبین پر مشتمل ٹیم نے شہید بینظیر بھٹو کیڈٹ کالج لاڑکانہ کی بسیرت،کونان کو 1۔2 […]