خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی پی آئی) ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.74 فیصد کا اضافہ، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے۔ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 29.24 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پیاز، ٹماٹر، چینی اور فی درجن انڈوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، پیاز کی فی کلو قیمت میں 38.85 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آلوفی کلو 3.68 روپے، چینی 3.16 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔