خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں 2 افراد کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار، 33 گرفتار ملزمان میں سے20 کی شناخت

کراچی (پی پی آئی)مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کے قتل معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ حکام نے ایف آئی آر میں نامزد ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اب تک 33 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ حکام کے مطابق 20 ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے۔واقعہ 28 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ مچھر کالونی واقعے میں ہجوم نے ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کو اغوا کار سمجھ کر قتل کردیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔