پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

4،5برسوں میں ذہنی امراض اور ذہنی مریض بڑھے ہیں: عبدالقادر پٹیل فینٹیسی ورلڈنے لوگوں کو ڈیپریشن کا شکار کر دیا، قوت برداشت بہت کم ہو گئی ہے

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں سے گزارش ہے کہ آٹز م سینٹر قائم کریں۔عبدالقادر پٹیل نے پمز ہسپتال میں پہلے اٹیزم سینٹر کا افتتاح کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ آٹز م ایک بچے کو ہو تو پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے۔ اس سے پہلے آٹز م سینٹر تصدیق نہیں ہوتی تھی۔ پہلے مرحلے میں آؤٹ مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔ تمام صوبوں سے گزارش ہے کہ آٹز م سینٹر سینٹر قائم کریں۔ انہوں نے کہا چار پانچ سالوں میں ذہنی مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈیریشن کے کیسز میں پچھلے کچھ سالوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ چار پانچ سالوں میں آپ نے فینٹیسی ورلڈ سنا ہو گا جس نے لوگوں کو ڈیپریشن کا شکار کر دیا ہے۔ لوگوں میں قوت برداشت کم ہو گئی ہے۔