پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پولیس رویے پر افغانستان کا احتجاج

کابل (پی پی آئی) افغان وزارت خارجہ نے پاکستان کے مختلف شہروں میں افغانستان سے آنے والے افراد کیساتھ خصوصاً صوبہ سندھ میں پولیس کی جانب سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت کی ہے۔ افغان وزارت خارجہ ترجمان عبدالقہار بلخی کی جانب سے جاری اس بیان میں افغان حکام نے کہا ہے کہ ’پاکستان افغانستان کا قریبی ہمسایہ ملک ہے اور دونوں ممالک میں اسلامی بھائی چارے اور مشترکہ ثقافت کے علاوہ بہت سی مشترکات ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان میں لاکھوں افغان پناہ گزین مقیم ہیں جو نہ صرف وہاں اپنی غیرسیاسی زندگی گزار رہے ہیں بلکہ میزبان ملک کی ترقی اور معاشی نمو میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔‘