پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کی حفاظت خیبرپختونخوا پولیس کمانڈوز کے سپرد کلوز سرکل میں خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز تعینات

لاہور((پی پی آئی) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی حفاظت کے لیے خیبرپختونخوا کے کمانڈر پولیس کا دستہ زمان پارک لاہوران کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی خدشات کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔خیبرپختونخوا سے پولیس کمانڈوز زمان پارک پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخوا کے پولیس کمانڈوز عمران خان کی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔کلوز سرکل میں خیبرپختونخوا پولیس کے کمانڈوز کو تعینات کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے 15 پولیس کمانڈوز عمران خان کی رہائش گاہ لاہور پہنچے ہیں۔