پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں جاڑے کا آغاز نومبر کے آخری ہفتے سے ہوگا‘ اس سال زائد سردی پڑنے کاخدشہ

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں سردی کا باقاعدہ آغاز نومبر کے آخری ہفتے سے متوقع ہے، دن اور رات کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے سے کراچی میں سردی کی شدت اضافہ ہوجائے گا۔پی پی آئی کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ اس سال شہر میں رواں برس سے زائد سردی پڑنے کا امکان ہے۔ دسمبر میں سردی کی کم سے کم تین لہریں شہر کو متاثر کریں گی۔ علاوہ ازیں رپورٹ میں اس سال شہر میں سردی کے ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔