ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورمیں مزدہ کی ٹکر سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق

لاہور(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے کینال روڈ پر شاہ دی کھوئی کے قریب مزدے کی ٹک سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابقپولیس نے کہاکہ لیڈی کانسٹیبل ثنا نذیر والد کے ہمراہ ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ مزدہ نے ٹکر مار دی، سی ٹی او لاہور نے کہاکہ ٹریفک وارڈنز نے مزدہ کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔