اسلام آباد(پی پی آئی)حکومت نے سود سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست جمع کرا دی۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے وکیل نے اپیل واپس لینے کی متفرق درخواست جمع کرائی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل زیرالتوا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اپیل واپس لینے کیلئے متفرق درخواست منظور کی جائے۔
Next Post
مزدوروں کی داد رسی کیلئے فورم نہ ہونے پرسندھ ہائیکورٹ کا اظہارِتشویش مت نے مزدوروں کی تنخواہ تو 25 ہزار مقررکردی ہے لیکن صرف کاغذوں میں اب بھی 10 ہزار ملتے ہٰں، پیٹرول پمپس پر کام کرنے والے مزدور رجسٹرڈ ہیں؟ 10 ملین فیملیز بنیادی حق سے محروم،مزید سماعت 7 فروری 2023 تک ملتوی
Sat Nov 12 , 2022
کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران صوبے میں سوشل سیکیورٹی کورٹس کے قیام کے معاملے پرعدالت نے مزدوروں کی داد رسی کے لئے کوئی فورم نہ ہونے پر تشویش کا اظہارکیا۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ حکومت نے مزدوروں […]
