ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

سری نگر (پی پی آ ئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھارتی پیراملٹری کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق شاشترا سیما بل (ایس ایس بی) کے اہلکار نے ضلع کے علاقے دگنی بل میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کراپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔اس واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 559 ہو گئی۔