ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اذلان شاہ ہاکی کپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کی وطن واپسی کراچی کے جناح ایئرپورٹ پرقومی ٹیم کے کھلاڑیوں اورآفیشلز کا استقبال

کرا چی(پی پی آ ئی) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں برانزمیڈل جیتنے والی قومی ہا کی ٹیم کے کھلا ڑی وطن واپس پہنچ گئے۔18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم عمر بھٹہ کی قیادت میں ملائیشیا سے کراچی پہنچی۔جناح ایئرپورٹ پر پی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل، اولمپئن ناصر علی اور دیگر نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا شانداراستقبال کیا۔ایئرپورٹ پر موجود مداحوں نے قومی ٹیم کے حق میں نعرے بھی لگائے۔قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ میں 11 سال بعد وکٹری اسٹینڈ پر پہنچی ہے۔