اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان آئینی اور جمہوری راستہ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں: شاہ محمود قریشی

کھاریاں (پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان آئینی اور جمہوری راستہ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ساری صورتحال بے یقینی کی ہے جس پر پوری قوم پریشان ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں۔ کھا ریاں میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر یقینی صورتحال کیا پاکستان کے مفاد میں ہے، مسلم لیگ نون اہم تعیناتی پر ملک کو بحرانوں میں کیوں دھکیل رہی ہے۔، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اہم دورہ کا بھی کینسل ہو چکا ہے، سعودی ولی عہد کے آنے سے ملک کی جو معاشی صورتحال میں بہتری ہونی تھی وہ کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا ’لانگ مارچ کا آرمی چیف کی تعیناتی سے کوئی تعلق نہیں، پنڈی اور لندن میں تعیناتی پر فاصلے بڑھ رہے ہیں۔ ہمیں تعیناتی پر فاصلے بڑھنے سے خوشی نہیں تشویش لاحق ہے، نواز شریف کے سابقہ ادوار کا موازنہ کیا جائے تو سینارٹی لسٹ تعیناتیوں پر کچھ اور ہی کہتی ہے، نواز شریف تعیناتی کے معاملے میں ہمیشہ جونئیر کو سینئر پر ترجیح دیتے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’الیکشن نئی اصلاحات کے مطابق ہی ہونا چاہیں، حکومت الیکشن اصلاحات پر بہانے تلاش نہ کرے۔